خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الواقعہ پڑھنا

Reciting Surah Al-Waqi'ah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الواقعہ پڑھنا گناہوں سے توبہ کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق عبادت کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی اطاعت میں پیش قدمی کرنے کی علامت ہے۔