خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ النجم پڑھنا

Reciting Surah An-Najm

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ النجم پڑھنا اللہ کی رحمت کا دروازہ کھلنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دشمن پر فتح پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیک اولاد ملنے کی علامت ہے۔