خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ النمل پڑھنا

Reciting Surah An-Naml

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ النمل پڑھنا بزرگی حاصل ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دولت اور خوش قسمتی کی موافقت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق مال اور نعمت میں اضافے کی علامت ہے۔