سورۃ لقمان پڑھنا
Reciting Surah Luqman
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ لقمان پڑھنا نیک اور بزرگ بندوں میں شمار ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لوگوں کی نظر میں معزز اور محترم ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق علم و حکمت کے دروازے کھلنے کی علامت ہے۔
