سورۃ یٰس پڑھنا
Reciting Surah Ya-Sin
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ یٰس پڑھنا اچھے انجام کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لمبی عمر اور اللہ کی رحمت پانے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت دل میں مضبوط ہونے کی علامت ہے۔
