ہوم/ا/Religious Bookانجیل (مذہبی کتاب) (The GospelReligious BookShareابن سیرینؒ کے مطابق انجیل پڑھتے دیکھنا غلط راستے پر چلنے کی علامت ہے۔ کسی کے پاس انجیل دیکھنا اس کے عیسائی مذہب کی نشانی ہے۔ زبانی انجیل پڑھنا حق سے دور ہونے اور عیسائیوں سے قربت کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →انجیر← Nextاندرائن (تمہ) کا درخت