انگوٹھی کا نگینہ
Ring's Gemstone
ابن سیرینؒ کے مطابق انگوٹھی کا نگینہ شرف، بزرگی اور مال کی علامت ہے، بعض کے نزدیک اولاد کی بھی۔ نگینہ ضائع یا ٹوٹنا بزرگی میں نقصان یا اولاد کی موت کی علامت ہے۔ انگوٹھی پر اچانک نگینہ ظاہر ہونا اس کی قیمت کے مطابق نعمت ملنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق نگینے کی آٹھ ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، مال، ولایت، عیش، اولاد، بزرگی، مال و نعمت، یا عہدہ۔
