نمک(2)
Salt
ابن سیرینؒ کے مطابق نمک نقد روپے اور نیک کام کی علامت ہے۔ سفید نمک اپنے پاس ہونا اسی مقدار میں نقد روپیہ ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نمک کھانا زہد کی راہ اپنانے کی علامت ہے۔ میلا سیاہ نمک جنگ و جھگڑے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق نمک کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: نقد روپیہ، عزت، نیکی، بہت مال، یا نیک خادم۔
