ریت
Sand
ابن سیرینؒ کے مطابق ریت صلح اور خیر کی علامت ہے۔ ریت میں پڑا ہونا کسی کام میں مصروفیت کی علامت ہے۔ ریت کھانا یا جمع کرنا اسی مقدار میں لوگوں سے فائدے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق ریت کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: مصروفیت، مال، فائدہ، یا محنت کے ساتھ مرتبہ۔
