خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

میان (غلاف) (Sheath

Scabbard

ابن سیرینؒ کے مطابق میان عورت کی علامت ہے۔ تلوار کا میان ٹوٹنا اور تلوار سلامت رہنا بیٹے کی صحیح سلامت پیدائش اور ماں کی موت کی علامت ہے۔ چھری کا میان بھی یہی تعبیر رکھتا ہے۔