خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سبزی کا بیچنا

Selling Vegetables

سبزی بیچنا اچھی علامت ہے، کیونکہ یہ سب کی ضرورت پوری کرتا ہے۔ سبزی کھانا بیماری، مفلسی اور غم کی علامت ہے۔