شرم (حیا)
Shame / Modesty
ابن سیرینؒ کے مطابق شرم ایمان کا حصہ ہے، جیسا کہ حدیث میں ہے: اَلْحَیَاءُ مِنَ الْاِیْمَان (حیا ایمان کا حصہ ہے)۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق کسی کام میں شرم کرنا اس کام میں صلاح اور ایمان کی زیادتی کی علامت ہے، جبکہ نیک کام میں شرم رکھنا ایمان میں کمی کی علامت ہے۔
