خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دکان

Shop

ابن سیرینؒ کے مطابق دکان بنانا شادی کی علامت ہے۔ دکان خراب کرنا طلاق کی، اور دکان گرنا بیوی کی موت کی علامت ہے۔ مالک کی اجازت کے بغیر کسی کی دکان پر بیٹھنا کسی کے گھر والوں پر اختیار جمانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دکان کی چھ ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، عیش، عزت و مرتبہ، نیکی، یا بلندی — نئی دکان دیکھنا مرتبہ ملنے کی علامت ہے۔