خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

درانتی

Sickle

ابن سیرینؒ کے مطابق ہاتھ میں درانتی ہونا ایسا اوزار بنانے کی علامت ہے جس سے مال حاصل ہوگا۔ درانتی ضائع ہونا مالی نقصان کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سونے یا چاندی کی درانتی حرام مال کی علامت ہے۔ درانتی سے کوئی قیمتی چیز کاٹنا مال اور نعمت حاصل کرنے کی علامت ہے۔