خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چھوٹا الو

Small Owl

الّو خواب میں چور یا حرام خور شخص کی علامت ہے۔ الّو پکڑنا ایسے شخص سے جھگڑے کی علامت ہے۔ ہر حال میں الّو دیکھنا اچھی علامت نہیں۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق الّو کی آواز سننا اس جگہ رونے پیٹنے کی علامت ہے۔ الّو کا بچہ دیکھنا نافرمان اولاد کی علامت ہے۔ اس کا گوشت کھانا کسی حرام خور شخص کا مال کھانے کی علامت ہے۔