خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بیٹا

Son

ابن سیرینؒ کے مطابق بیٹی کی پیدائش دیکھنا خیر و راحت اور گھر والوں کی خوشی کی علامت ہے۔ بیٹے کی پیدائش دیکھنا حقیقت میں بیٹی کی پیدائش کی، اور بیٹی کی پیدائش دیکھنا بیٹے کی پیدائش کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق اپنے بیٹے کو کوئی لے جاتا دیکھنا خود بیمار ہونے کی علامت ہے۔

حضرت اسماعیل اشعثؒ کے مطابق کہیں سے بیٹا ملنا یا کسی کا دینا ناامید جگہ سے کچھ ملنے کی علامت ہے۔