ہوم/پ/SpinachپالکSpinachShareابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں پالک دیکھنا فکر اور غم کی، جبکہ کھانا مالی نقصان کی علامت ہے۔ اگر گوشت اور تیل کے ساتھ پکی ہوئی پالک کھائی جائے تو اس کی مقدار کے مطابق فائدے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →پالان← Nextپانی