خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چرخے کی پھرکی

Spinning Wheel's Bobbin

امام کرمانیؒ کے مطابق عورت کا چرخے کی پھرکی پانا یا کسی سے ملنا اس کے لیے خادمہ ملنے کی علامت ہے۔ پھرکی کا چرخے سے گر جانا شوہر سے محبت میں کمی کی علامت ہے۔