ہوم/ش/Syrupشیراز (ایک شربت) (A SherbetSyrupShareابن سیرینؒ کے مطابق شیراز غم کی علامت ہے — جتنا کھٹا، اتنا ہی زیادہ غم۔ اسے بیچنا یا بغیر پیے کسی کو دینا خوشی کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق شیراز ایسی بات کی علامت ہے جس سے رنج پہنچے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →شیر خشت (ایک قدرتی مٹھاس)← Nextشیرے