مکہ مکرمہ
The Holy City of Mecca
ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو مکہ مکرمہ میں دیکھنا کعبے کی زیارت اور حج کی توفیق کی علامت ہے۔ تجارت کے لیے مکہ جانا (حج کی نیت کے بغیر) دنیا کی حرص کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق مکہ میں عبادت میں مصروف ہونا دنیاوی فائدے کی علامت ہے۔ آباد بھرا مکہ مال و نعمت کی، اور ویران مکہ اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔
