خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

اگرچہ اس علم میں کئی بزرگ عالم مہارت رکھتے تھے، مگر مندرجہ ذیل چھ بزرگ خاص طور پر مشہور ہیں: حضرت دانیال علیہ السلام، امام جعفر صادقؓ، امام محمد بن سیرینؒ، امام جابر مغربیؒ، امام ابراہیم کرمانیؒ، اور امام اسماعیل بن اشعثؒ۔

ان میں امام محمد بن سیرینؒ کا نام اس فن میں سب سے زیادہہ مشہور ہے۔