ہوم/ک/Thornکانٹا(1)ThornShareکانٹا خواب میں بدکردار اور تکلیف دہ شخص کی علامت ہے۔ کانٹا اپنے پاس رکھنا یا کسی کو دینا ایسے شخص سے دوستی کی علامت ہے۔ کانٹے سے زخمی ہونا ایسے شخص سے نقصان کی علامت ہے۔ کانٹا ضائع ہونا یا کسی کو دینا ایسے شخص سے دور ہونے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →کانجی (کھٹا پانی) (Sour Water← Nextکانٹا