ہوم/د/Thresholdدہلیز(2)ThresholdShareامام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دہلیز خادم کی علامت ہے۔ رونق والی دہلیز صحت اور گھر کے اچھے انتظام کی علامت ہے، جبکہ خراب دہلیز اس کے برعکس ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق اینٹ مٹی کی دہلیز خادم کے بدکردار اور بےدین ہونے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →دہلیز← Nextدہی