خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پاخانے کی جگہ

Toilet

ابن سیرینؒ کے مطابق یہ جگہ خواب دیکھنے والے کے پیشے اور کاروبار کی علامت ہے۔ اسے باہر نکلی دیکھنا کاروبار کی تباہی کی علامت ہے۔ اس کا سوراخ بند ہونا کاروبار بند ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: کاروبار کا فائدہ، مال، یا معاش۔