خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

منادی کرنے والا

Town Crier

ابن سیرینؒ کے مطابق منادی کرنے والا شخص علم و حکمت کی بات کرے اور پارسا ہو تو یہ خوشخبری کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق خیر کی منادی کرنا صلاح و خیر پانے کی علامت ہے، جبکہ فساد کی منادی اس کے برعکس ہے۔ حکمران کا دشمنوں پر فتح پانا اور لوگوں کا خوف سے امن میں آنا اس کی علامت ہے۔