خواب میں آگ دیکھنے کے پچیس وجوہات
Twenty-Five Meanings of Seeing Fire in a Dream
امام جعفر صادق رحمہ اللہ کے مطابق خواب میں آگ کی پچیس ممکنہ تعبیریں یہ ہیں: فتنہ، جنگ، فساد، دشمنی، خوف، بری باتیں، کسی کام سے روکا جانا، حکمران کا غصہ، عذاب، منافقت، گمراہی، علم و حکمت، ہدایت کا راستہ، مصیبت، ترس، جلنا، حکومتی خدمت، وبا، سرسام (دماغی بخار)، چیچک، آسانی، حرام مال، فضیلت، رزق، اور فائدہ۔
