خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

خواب کے اقسام

امام محمد بن سیرینؒ کے مطابق خواب تین قسم کے ہوتے ہیں: پہلی قسم دل کے خیالات کا عکس ہوتی ہے، دوسری شیطانی ڈراوا، اور تیسری اللہ کی طرف سے خوشخبری۔ دل کے خیالات کی مثال یہ ہے کہ جس کام میں کوئی شخص سارا دن مصروف رہتا ہے، رات کو اسی سے ملتی جلتی چیزیں خواب میں دیکھتا ہے۔