خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نوحہ کرنا

Wailing / Lamenting

ابن سیرینؒ کے مطابق نوحہ کرنا اس جگہ کی بدبختی اور وہاں کے بزرگوں کے بکھر جانے کی علامت ہے۔ کسی حاکم کی موت پر لوگوں کا نوحہ کرنا اس حاکم سے رنج اور ظلم پہنچنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق شور کے ساتھ نوحہ کرنا غم اور نقصان کی علامت ہے، جبکہ آہستہ رونا خوشی اور شادی کی علامت ہے۔