خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کرفس (اجوائن خراسانی)

Wild Celery

ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں کرفس کھانا غم کی، بعض مفسرین کے نزدیک بری چیز کھانے کی علامت ہے۔ کرفس اپنے پاس ہونا مگر نہ کھانا نقصان کم ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کرفس کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: غم، جھگڑا، یا کھرا کھانا کھانا۔