خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سرد ہوا (جاڑا) (Cold Wind

Winter

ابن سیرینؒ کے مطابق سرد ہوا رنج اور نقصان کی علامت ہے۔ سرد ہوا کا سامنا کرنا اسی مقدار میں تنگ دستی کی علامت ہے۔ اس سے نقصان پہنچنا اپنے قریبی لوگوں سے نقصان کی علامت ہے۔