ہوم/ز/Yellow Lemonزرد لیموںYellow LemonShareابن سیرینؒ کے مطابق زرد لیموں (موسم میں یا بے موسم) بیماری، درد اور رنج کی علامت ہے۔ سبز لیموں دیکھنا کم غم کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ لیموں دیکھنے یا کھانے میں کوئی خاص خیر و فائدہ نہیں۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →زرد آلو کا درخت← Nextزرد میوے اور کپڑے