خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زرشک (ایک پھل) (Barberry

a Fruit

ابن سیرینؒ کے مطابق زرشک دیکھنا اور کھانا غم کی علامت ہے۔ درخت سے زرشک جمع کرنا کسی بخیل شخص سے جھگڑے کی علامت ہے۔