خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پیراہن (ایک لباس)

A Garment

ابن سیرینؒ کے مطابق پاکیزہ پیراہن غم کے بعد خوشی اور بزرگی کی علامت ہے، جبکہ میلا پرانا پیراہن اس کے برعکس ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ریشمی پیراہن پہننا نیکی کی، مگر پارسا لوگوں سے دوری کی علامت ہے۔ رنگین ریشمی پیراہن دین میں زیادتی کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق عورتوں کا پیراہن پہننا ملامت کی علامت ہے۔

حضرت اسماعیل اشعثؒ کے مطابق سرخ پیراہن عالم کے لیے خیر و فائدے کی، اور جاہل کے لیے اچھی علامت نہیں۔ زرد پیراہن مصیبت اور غم کی علامت ہے۔