خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

رباب (ایک ساز) (Rabab

a Musical Instrument

ابن سیرینؒ کے مطابق رباب بےبنیاد باتیں، کھیل اور جھوٹ بولنے کی علامت ہے۔ رباب بجانا جھوٹ بولنے اور جھوٹی تعریف کرنے کی علامت ہے۔ کسی کا سامنے رباب بجانا بےبنیاد بات پر خوش ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق رباب کے ساتھ دیگر ساز بھی ہونا غم اور مصیبت کی علامت ہے۔ رباب ٹوٹنا یا ضائع ہونا جھوٹ سے توبہ کی علامت ہے۔ بیمار کا رباب بجانا اس کی موت یا سخت بیماری کی علامت ہے۔