شاہ رود (ایک ساز)
A Musical Instrument
ابن سیرینؒ کے مطابق شاہ رود دنیاوی کھیل اور جھوٹی باتوں کی علامت ہے۔ اسے بجانا جھوٹ سے خوش ہونے کی علامت ہے، اور دیگر سازوں کے ساتھ بجانا مصیبت کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اسے توڑنا یا گرانا جھوٹی بات سے توبہ کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق اسے بجانا کسی بڑی عورت سے ملاقات اور عزت پانے کی علامت ہے۔
