خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

شاہی خیمہ

Royal Tent

ابن سیرینؒ کے مطابق اپنے وطن میں شاہی خیمے میں ہونا بزرگی اور مرتبے کی علامت ہے، بلکہ سرداری کی بھی۔ بادشاہ کے خیمے میں ہونا اس سے عزت پانے کی علامت ہے۔ بادشاہ کا خیمہ گرنا سلطنت کے زوال کی، اور جل جانا بادشاہ کی موت کی علامت ہے۔ بادشاہ کا خیمے سے باہر لانا حکمرانی ملنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق شاہی خیمے کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: سلطنت، ریاست، ولایت، دولت، یا سپاہی بننا۔