خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

وسمہ (ایک پودا)

A Plant

ابن سیرینؒ کے مطابق وسمہ غم کی علامت ہے۔ زمین میں بہت وسمہ ہونا غم کی علامت ہے۔ اسے زمین سے اکھاڑ ڈالنا غم سے نجات کی علامت ہے۔ وسمہ کھانا گھر والوں کی وجہ سے رنج اٹھانے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق وسمے کا گلدستہ کسی کو دینا آپس میں جھگڑے کی علامت ہے۔