یبروج (انسانی شکل کی جڑ)
A Root in Human Shape
یہ ایک گھاس کی جڑ ہے جو مرد و عورت کی شکل میں ہوتی ہے، اسے ابوصنم بوٹی بھی کہتے ہیں۔ ابن سیرینؒ کے مطابق اسے اپنے پاس رکھنا یا ملنا کسی کمینے شخص کی خدمت میں مشغول ہو کر تکلیف اٹھانے کی علامت ہے۔ اسے کھانا ایسے شخص کا مال کھانے کی علامت ہے — اس کے دیکھنے میں کوئی فائدہ نہیں۔
