یشم (سبزی مائل قیمتی پتھر) (Jade
Precious Stone
ابن سیرینؒ کے مطابق یشم بےاصل عورت کی علامت ہے۔ یشم کی انگوٹھی اپنے پاس ہونا، ملنا یا خریدنا ایسی عورت سے شادی کی علامت ہے۔ بیوی رکھنے والے کے لیے یہ بیٹی کی پیدائش کی علامت ہے۔ یشم اپنے پاس ہونا عورتوں کی طرف سے خیر و فائدے کی علامت ہے۔
