زلابیہ (ایک قسم کا حلوہ)
A Type of Halwa
ابن سیرینؒ کے مطابق زلابیہ محنت اور مال کی خوشی کی علامت ہے۔ اسے اپنے پاس رکھنا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔ تھوڑا حلوہ کسی کو دینا کسی سے اچھی خبر سننے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق بغیر زعفران کا حلوہ کھانا مال ملنے کی، اور زعفران والا حلوہ بیماری کی علامت ہے۔
