خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زفت (قیر - ایک مادہ) (Tar

a Substance

ابن سیرینؒ کے مطابق زفت غم کی علامت ہے۔ زفت اپنے پاس ہونا یا ملنا غم میں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔ زفت کھانا گھر والوں کی طرف سے فکر کی علامت ہے۔ زفت بیچنا یا پھینک دینا غم سے نجات کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق زخم پر زفت لگانا اور شفا پانا خیر و راحت کی علامت ہے۔ کپڑا زفت سے آلودہ ہونا بدنامی کی علامت ہے۔