خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زعرور

Hawthorn

زعرور ایک قسم کا پھل ہے۔ اسے کھاتے دیکھنا غم اور بیماری کی علامت ہے۔

امام کرمانیؒ کے مطابق اگر یہ پھل پاس ہو یا ملے مگر کھایا نہ جائے، تو یہ بیماری اور غم سے تحفظ کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ اسے کھانا فائدہ مند نہیں سمجھا جاتا۔