قطائف (ایک قسم کا حلوہ)
A Type of Halwa
ابن سیرینؒ کے مطابق شکر اور بادام والا قطائف کھانا آسانی سے مال و نعمت حاصل ہونے کی علامت ہے۔ تازہ دودھ کے ساتھ بادام کا مغز تھوڑے فائدے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق قطائف کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: اچھی بات، حلال مال، فائدہ، یا رنج کے ساتھ فائدہ۔
