خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

عنبر

Ambergris

ابن سیرینؒ کے مطابق عنبر اپنے پاس ہونا اسی مقدار میں فائدے کی علامت ہے۔ بہت سا عنبر جمع کرنا اپنی ہمت کے مطابق مال اور ملکیت ملنے کی علامت ہے۔ کسی کو عنبر دینا اس شخص کے فائدے کی علامت ہے۔ عنبر کھو جانا مالی نقصان کی علامت ہے۔ کسی کے گال پر عنبر لگانا اس کے ساتھ نیکی کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق عنبر کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: فائدہ، خواہش کا حصول، مقصد کا پانا، یا نیک تعریف۔