خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

عناب (ایک پھل) (Jujube

Fruit

ابن سیرینؒ کے مطابق عناب اپنے پاس ہونا اور کھانا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔ کسی کو عناب دینا اس کے لیے فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق درخت سے عناب جمع کرنا مشقت سے مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔