ہوم/ح/Anecdote — A Bright Star Fallingحکایت — روشن ستارہ گرناAnecdote — A Bright Star FallingShareبیان کیا جاتا ہے کہ بغداد میں ایک شخص نے خواب دیکھا کہ روشن ستارہ زمین پر گرا ہے۔ معبروں نے کہا کہ کسی عالم کی وفات ہوگی۔ اسی ہفتے امام اعظم رحمہ اللہ اس دنیا سے کوچ کر گئے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →حکایت — دو بہنوں سے تعلق← Nextحکایت — چالیس کھجوریں