حکایت — دو بہنوں سے تعلق
Anecdote — A Relationship with Two Sisters
ایک شخص نے حضرت ابن سیرینؒ کو خواب سنایا کہ وہ ایک صراحی سے پانی پی رہا ہے جس کے دو دہانے ہیں — ایک سے میٹھا اور دوسرے سے کڑوا پانی پیتا ہے۔ آپ نے تعبیر دی کہ اس کا تعلق دو بہنوں سے ہے۔ آپ نے اسے توبہ کی نصیحت کی، اور اس نے فوراً توبہ کر لی۔
