سورۃ حٰم عسق پڑھنا (Reciting Surah Ha-Mim Ain-Sin-Qaf
Ash-Shura
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ حٰم عسق پڑھنا آخرت کے عذاب سے نجات پانے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق قیامت کے دن عذاب سے رہائی پانے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق لمبی عمر کی علامت ہے۔
