سورۃ سبا پڑھنا
Reciting Surah Saba
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ سبا پڑھنا زاہد اور عابد ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ اللہ کی عبادت میں لگے رہنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیک لوگوں کی خصلت اپنانے کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
