خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کالا کہربا (منکا) (Black Amber

Bead

ابن سیرینؒ کے مطابق کالا کہربا اپنے پاس ہونا یا خریدنا بیٹی کی پیدائش کی علامت ہے، ورنہ غم کی۔ سیاہ یا نیلا رنگ دینی لحاظ سے اچھا نہیں۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سبز اور سفید رنگ خیر و فائدے کی علامت ہے۔ زرد رنگ بیماری کی علامت ہے۔